مزاحیہ فلم’ ’ ٹوٹل دھمال‘‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی
فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ رواں سال 22 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 15 جنوری 2019 12:03
(جاری ہے)
مادھوری ڈکشٹ کا اس حوالے سے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میری اور انیل کی جوڑی کافی مقبولیت کی حامل ہے اور یہ جوڑی ایک بار پھر فلم ’ٹوٹل دھمال‘ میں جلوے بکھیرتی نظر آئے گی اور مجھے اٴْمید ہے لوگوں کو کیمسٹری سے بھرپور یہ فلم یقیناً پسند آئے گی۔
واضح رہے کہ اجے دیوگن سے قبل سنجے دت 2007ء اور 2011ء میں ریلیز ہوئی کامیاب فلم ’دھمال‘ اور ’ڈبل دھمال‘ میں اپنی اداکاری کا جادو دکھاچکے ہیں۔ دونوں مزاحیہ فلموں میں ان کے ساتھ اداکار ارشد وارثی، جاوید جعفری اور رتیش دیش مکھ نے اہم کردار ادا کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.