معروف گلوکارہ نے عمران خان کے مرغبانی پروگرام پر عمل شروع کر دیا
’’ دیکھا میں نے عمران خان کی بات مان لی‘ اب میں ترقی کر سکتی ہوں‘‘ گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان منگل 15 جنوری 2019 12:14
(جاری ہے)
کچھ صارفین نے ان کے اس اقدام کو سراہا جب کہ کچھ نے مضکحہ خیز انداز میں کہا اب آپ امیر ہو جائیں گی۔
واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے سو روزہ کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مرغبانی کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ منصوبہ غربت کو بھگا دے گا اور اس کے تحت ہم دیہاتی خواتین کو دیسی انڈے اور مرغیاں دیں گے اور وہ اس کی افزائش سے آمدنی حاصل کریں گی۔ تاہم انکی جانب سے یہ مشورہ سامنے آیا تو مخالفین نے اس کا شدید مذاق اڑایا اور سوشل میڈیاصارفین نے بھی اس پر ٹرولنگ شروع کر دی ۔تاہم میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پانچ مرغیوں اور ایک مرغے پر مشتمل یونٹ 1200روپے میں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہا ہے۔ایک یونٹ حاصل کرنے کے لیے شناختی کارڈ کی کاپی دکھانی ہوتی ہے۔خواتین کی بہت بڑی تعداد اس منصوبے سے مستفید ہو رہی ہے۔خواتین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی گئی یہ سکیم بہت اچھی ہے۔دیسی مرغیاں حاصل کرنے والی خواتین کو یقین ہے کہ اس منصوبے سے غذائی قلت اور معاشی مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔خواتین کا کہنا ہے کہ ہم دیسی مرغیاں پالیں گے اور جب وہ انڈیں دیں گی تو ہم اپنے بچوں کو کھلائیں گے۔اس منصوبے کا مقصد دیہی علاقوں کی خواتین میں گھریلو سطح پر غربت سے نمٹنے کے لیے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اس کی افزائش سے آمدنی حاصل کر سکیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.