ابو ظہبی: خاوند نے گھریلو تنازعے پر بیوی کو قتل کر دیا
دونوں کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات کشیدہ چلے آ رہے تھے
محمد عرفان منگل 15 جنوری 2019 13:43
(جاری ہے)
خاوند اور بیوی دونوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے درمیان موجود اختلاف خوشگوار طریقے سے حل کریں۔
ازدواجی جھگڑوں پر قتل کی نوبت آ جانا سماج پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسلامی تعلیمات بھی یہی کہتی ہیں کہ اگر آپس کے جھگڑے حل ہونے کو نہ آئیں تو میاں بیوی ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کی بجائے علیحدگی اختیار کر لی۔ کسی اختلاف کی صورت میں خاوند اور بیوی کو بیٹھ کر بات چیت کرنی چاہیے اور ایک دوسرے کے بارے میں موجود غلط فہمیوں کا حال تلاش کرنا چاہیے۔میاں بیوی کے جھگڑوں کا اولاد کی تربیت پر منفی اثر پڑتا ہے۔ اکثر بچے والدین کے درمیان روزروز کی چخ چخ سے اُن سے باغی ہو جاتے ہیں اور مستقبل میں والدین کی عزت کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ ایسے بچوں میں منفی رحجانات جنم لیتے ہیں اور اُن میں مجرمانہ سوچ پنپنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.