اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہونا چاہیے، سید خورشید شاہ
منگل 15 جنوری 2019 15:54
(جاری ہے)
اس دوران خورشید شاہ نے وقت مانگا تاہم انہیں وقت نہ دینے پر تمام اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔
خورشید شاہ نے کہا کہ شیریں مزاری کا احترام ہے وہ اب سینئر پارلیمنٹرین بن چکی ہیں۔ یہ کہ دینا کے ماضی میں اس پارلیمنٹ کے ساتھ ماضی میں جو ہوا وہی ہم بھی کر رہے ہیں جو ماضی میں غلط تھا آج بھی ہے۔ ماضی میں گزشتہ اسمبلی میں سردار ایاز صادق پہلے سال کے علاوہ اپنے وقت پر اجلاس شروع کرتے تھے۔ ہم نے ممبران کی شکایت نہیں کی اور نہ ہی یہ کہا کہ وزراء ایوان میں نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.