صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اپنے چیمبر میں مصروف دن گزارا

منگل 15 جنوری 2019 19:11

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اپنے چیمبر میں مصروف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اپنے چیمبر میں مصروف دن گزارا۔ منگل کو صدر مملکت سے سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔