چیچہ وطنی کا طویل العمر شہری 105 کی عمر میںانتقال کر گیا

بدھ 16 جنوری 2019 16:00

چیچہ وطنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) چیچہ وطنی کا طویل العمر شہری چودھری فضل الٰہی جٹ 105 کی عمر میںانتقال کر گیا ، مرحوم 108،بارہ ایل کا رہائشی اور ایک زمیندار گھرانے کا سربراہ تھاجسے سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں گاؤں کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔