ایمزون پر ناریل کے چھلکے 5 ہزار روپے تک میں فروخت ہونے لگے
امین اکبر بدھ 16 جنوری 2019 23:53
اگلی بار جب آپ ناریل توڑیں تو اس کےچھلکے پھینکنے سے پہلے سوچ لیجیے گا کیونکہ ایمزون پر یہ چھلکے 5 ہزار روپے تک میں فروخت ہو رہے ہیں ۔
بہت سے انٹرنیٹ صارفین، خاص کر بھارتی شہری، یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ناریل کے جن چھلکوں کو وہ آگ جلانے کے لیے استعمال کرتے ہیں وہ انٹرنیٹ پر 5 سو روپے سے لیکر 5 ہزارروپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایمزون پر ان کی تفصیل میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ اصل ناریل ہیں، اس لیے اس میں دڑایں، گڑھے اور نقص ہو سکتے ہیں۔
اصل میں ناریل کے چھلکوں کو ایمزون پر Natural coconut shell cups کے برانڈ سے بیچا جا رہا ہے۔
کچھ صارفین نے ناریل کے چھلکوں کے بنے کپ کو خریدا بھی ہے اور تبصرے کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اسے کافی مفید پایا ہے جبکہ اکثر صارفین نے ان کا مذاق ہی اڑایا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
-
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.