18 سالہ لڑکے نے شادی شدہ خاتون کو شادی کی پیشکش کر دی
خاتون کے انکار پر نوجوان نے خاتون کا 3 سالہ بچہ اغوا کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 جنوری 2019 12:49
(جاری ہے)
علی رضا خاتون کو شادی پر مجبور کرنے لگا، لیکن خاتون نے علی رضا کو بارہا انکار کیا۔ جس پر وہ خاتون کے 3 سالہ بیٹے کو اُٹھا کر بھاگ گیا۔یہ دیکھ کر خاتون نے فوری طور پر ون فائیو پر کال کی، جس پر ڈولفن اسکواڈ حرکت میں آگیا۔
ڈولفن اسکواڈ کی بر وقت کارروائی کی وجہ سے ہی خاتون کی رہائش گاہ سے اگلی ہی گلی میں ملزم علی رضا کو دھر لیا گیا اور ملزم سے 3 سالہ بچہ بازیاب کروا کر اس کی والدہ کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا ہے کہ شادی سے انکار پر خاتون کو ڈرانے کے لیے اس کے بچے کو اُٹھایا تھا۔ڈولفن اسکواڈ نے گرفتار ملزم علی رضا کو مزید کارروائی کے لیے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.