پاکپتن میں شدید دھند کے باعث لوگوں نے اپنے کئی کام ملتوی کر دئیے

جمعرات 17 جنوری 2019 22:42

پاکپتن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) پاکپتن اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے لوگوں نے اپنے کئی کام ملتوی کے دئیے ۔ اور سفر جانے والوں نے شدید دھند کی وجہ اپنا ارادہ ملتوی کر دیا۔شدید دھند اور شدید سردی کی وجہ سے لوگ گھروں بیٹھے رہے۔