کرا چی،گلشن عریشہ اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں میں رہائش پذیر افرادکے نمائندہ وفود کی پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے صدر سیف الدین ایڈوکیٹ سے ملاقات
جمعہ 18 جنوری 2019 23:14
(جاری ہے)
ایک طرف میئر کراچی وسیم اختر کی روزگار دشمن کارروائیوں سے کراچی میں ایک لاکھ سے زیادہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں اور بلا وجہ جائز اور قانونی دکانیں مسمارکی جارہی ہیں تو دوسری جانب واٹر بورڈ نے کنڈیوٹ سے تجاوزات ہٹانے کے نام پر 100فٹ دور تعمیرات کو بھی ناجائز قراردینا شروع کردیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ گلشن عریشہ کے مکینوں کے پاس مکمل قانونی دستاویزات ہیں اورواٹر بور ڈکا اپنا وجود 1980کے بعد کا ہے ،وہ کس طرح بورڈ آف ریونیو کی جانب سے لیز شدہ زمینوں کو تجاوزات قراردے سکتا ہے ۔ انہوں نے واٹر بورڈ انتظامیہ کو خبردار کیا کہ ایسی مذموم کارروائیوں کی کسی بھی طرح اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے عوام سے کہاکہ کسی بھی ادارے کی جانب سے غندہ گردی اور دہشت گردی ہو تو وہ اپنا حق حاصل کر نے کے لیے مزاحمت کریں ،جماعت اسلامی ان کے ہمراہ کھڑی ہوگی اور جلد ہی اس سلسلے میں عملی اقدامات کا اعلان کیا جائے گا ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.