اسلام پورہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر فائرنگ سے دو سگے بھائی ہلاک ،دو راہگیر زخمی
ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ،زخمی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل علامہ اقبال ٹائون کے علاقہ میں گندا نالے سے 18 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ،شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی
ہفتہ 19 جنوری 2019 23:37
(جاری ہے)
پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ میں دو بھائی یاسر اور یونس اپنی فاسٹ فوڈ کی دکان پر تھے کہ ملزم عمران نے آکر دونوں کو فائرنگ شروع کر دی جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئے جبکہ دو راہگیر بھی فائرنگ کی زدگ میں آکر زخمی ہوگئے جن کی شناخت بشیر اور احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔
ملزم واقعے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گیا جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور چاروں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا تاہم دونوں بھائی یاسر اور یونس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جن کی لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا دی گئی ہیں ۔ علاوہ ازیں علامہ اقبال ٹائون کے علاقہ نیلم بلاک میں گندا نالے سے نامعلوم 18 سالہ لڑکی کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے ۔ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 18 سالہ لڑکی کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.