ساہیوال میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک ہے،سابق ممبر ضلع کونسل
اتوار 20 جنوری 2019 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز پیش آنے والے واقعہ سے دنیا بھر میں غم و اندوہ کی سی کیفیت طاری ہو چکی ہے اورنہ صرف پاکستان و آزاد کشمیر بھر بلکہ تارکین وطن پاکستانی اور کشمیری اس افسوسناک واقعہ پر دکھی ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان اس واقعہ میں ملوث اہلکاران کو فوری کٹہرے میں لا کر فوری ا نصاف کی ایک شاندار روایت قائم کریں۔انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعہ پر میں غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی بخشش اور مغفرت کے لیے دعا گو ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.