وکٹوریہ بیکم خوبصورتی کے لیے فیس کریم میں اپنا خون ملا کر استعمال کرنے لگیں
امین اکبر اتوار 20 جنوری 2019 22:22
فیشن ڈیزائنر وکٹوریہ بیکم کی جلد بالکل بے عیب نظر آتی ہے۔ اپنی جلد کی حفاظت کے لیے انہوں نےحال ہی میں ایک نئی فیس کریم کا استعمال شروع کیا ہے۔ وکٹوریہ بیکم جلد پر لگانے کے لیے جو فیس کریم استعمال کرتی ہیں، اس میں ان کا اپنا خون بھی شامل ہوتا ہے۔
یہ عجیب و غریب فیس کریم ماہر امراض جلد باربرا سٹورم کی ایجاد ہے۔
(جاری ہے)
باربرا پہلے بھی کئی مشہور شخصیات کے ساتھ کام کر چکی ہیں اور اسی طرح کی حیرت انگیز منصوعات متعارف کرا چکی ہیں۔
اس نئی کریم کی لاگت 1100 پاؤنڈ یا 1242 یورو ہے، جو ظآہر ہے وکٹوریہ بیکم کے لیے زیادہ رقم نہیں۔
وکٹوریہ بیکم نے اپنے انسٹاگرام پروفائل پر بتایا کہ باربرا سٹورم نے ان کا کچھ خون لیا اور یہ زبردست کریم ایجاد کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ رات کو یہ کریم لگا کر سونے سے ان کی جلد بہت اچھی رہتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.