پاکستان پولٹری کی برآمدات سے بھاری زرمبادلہ کما سکتا ہے، منی بجٹ میں صنعت کو ریلیف دیا جائے، شاہد رشید بٹ
پیر 21 جنوری 2019 13:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 1993ء میں مرغی کی فی کس کھپت 16 کلو تھی جو اب 20 کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ چکن کے گوشت کی پیداوار 1.15 ارب ٹن ہے جو گوشت کی مجموعی پیداوار کے 28 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مختلف مشکلات کے باوجود یہ صنعت سالانہ آٹھ سے دس فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی ہے اوراگراس شعبہ کے مسائل حل اور مناسب ماحول فراہم کیاجائے تو اس کی ترقی کی رفتار دگنی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 33 مختلف محکموں سے نمٹنا پڑتا ہے جس سے کاروباری لاگت بڑھ جاتی ہے جبکہ دیگر ممالک سے کئے جانے والے معاہدوں میں اس صنعت کی رائے کو نظر انداز کر نے سے منفی بھی مرتب ہو رہے ہیں ۔ پولٹری کے شعبے کوبرآمدات پر سبسڈی بھی نہیں دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ شعبہ کی ترقی کے لئے قوانین میں بہتری ، کاروباری لاگت کم کرنے اور معیار کو بہتر بنایا جائے تو ملک میں فوڈ سکیورٹی اور روزگار کی صورتحال بہتر اور برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ منی بجٹ میں شعبہ کو ریلیف فراہم کرنے پر غور کیا جائے۔مزید زراعت کی خبریں
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
-
فیصل آباد اورجھنگ میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ اورعنبر کی آزمائشی پیداوار شروع
-
ضلع ساہیوال میں 81910 ایکڑ کپاس کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
-
دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشت
-
پنجاب میں زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی سے بجلی کے اخراجات میں کمی ہوگی،ترجمان محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.