دبئی میں خاتون پولیس اہلکار کو بوسہ دینے والا گاڑی مکینک مشکل میں پھنس گیا
خاتون کی شکایت پر ایرانی شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، عدالت مقدمے کا فیصلہ 29 جنوری کو سنائے گی
محمد علی پیر 21 جنوری 2019 21:41
(جاری ہے)
تاہم مکینک نے پہلے اپنا ہاتھ خاتون کے کاندھے پر رکھا، اور پھر بعد ازاں خاتون کو اس کی مرضی کیخلاف بوسہ بھی دے ڈالا۔ خاتون پولیس اہلکار کا بتانا ہے کہ ایرانی مکینک نے اس کے دائیں گال پر بوسہ دیا جس کے بعد خاتون نے اس شخص کو خود سے دور دھکیل دیا۔
بعد ازاں خاتون نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد ایرانی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ایرانی شخص کو گرفتار کرکے گاڑی کی مرمت کی ورک شاپ میں موجود سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا جائزہ لیا۔ فوٹیج میں مکینک خاتون پولیس اہلکار پر حاوی ہوتے ہوئے تو دکھا، تاہم بوسہ دینے کا منظر کیمرے کی آنکھ محفوظ نہ کر سکی۔ اب اس گرفتار شخص کیخلاف عدالت میں جنسی ہراسگی کا مقدمہ چلایا جا رہا ہے، جس کا فیصلہ 29 جنوری کو سنایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.