لاہور،جی سی یو میں ورکشاپ کا انعقاد

منگل 22 جنوری 2019 17:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں شعبہ ریاضیات کے زیرِ اہتمام ورکشاپ کا انعقاد ۔ورکشاپ میںاسا تذہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

ورکشاپ کی افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے کی،جبکہ اس مو قع پریو نیور سٹی آف ڈیٹن امریکہ کے ڈاکٹر عثمان اورجی سی یو شعبہ ریاضی کے چیئرپرسن ڈاکٹر مجاہد عباس نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :