جمرود،کھلی کچہری کا انعقاد
پیر 28 جنوری 2019 22:56
(جاری ہے)
علاقہ کے عوام نے کہا کہ پاک افغان شاہراہ پر ٹریفک حادثات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کیں جائے جبکہ سرکاری سکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے، ہسپتالوں میں ڈاکٹرزغیر حاضر جبکہ سہولیات کا فقدان ہے اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کی جائے۔
کھلی کچہری سے ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کریں گے، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کا اعلان کرتا ہوں مشران اہل علاقہ تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ جو اساتذہ وڈاکٹرز اپنے ڈیوٹیوں سے غیر حاضر ہیں انکے بارے میں ہمیں اطلاع دیں، کارروائی کریں گے، جبکہ لیویز فورس کے اہلکاروں کی پروموشن ایک ہفتے میں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.