مدینہ میں باپ نے بیٹے کا سر تن سے جُدا کر دیا
بُوڑھے قاتل نے یہ واردات ایک قہوہ خانے کے باہر انجام دی
محمد عرفان جمعہ 1 فروری 2019 10:53
(جاری ہے)
عینی شاہدین نے بتایا کہ التلال محلے کے قہوہ خانے میں بہت سے لوگ بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف تھے۔
اچانک اُن کی نظر ایک بُوڑھے شخص پر پڑی اور قہوہ خانے کے باہر کھڑے نوجوان کے پیچھے پیچھے چلتا ہوا اس کے انتہائی قریب پہنچ گیا۔ پھر اُس نے اپنے کپڑوں میں چھُپایا ایک تیز دھار آلہ نکال کر لڑکے گردن کی پچھلی جانب پھیر کر اُسے دھڑ سے الگ کر دیا۔ یہ منظر دیکھ کر قہوہ خانے اور آس پاس موجود لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔ بہت سے لوگ یہ خوفناک منظر دیکھ کر موقع سے بھاگ کھڑے ہوئے۔ پولیس نے قاتل بُوڑھے کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق قاتل اور مقتول دونوں سعودی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.