
فاٹا ٹربیونل غیر فعال ، ڈاکٹر شکیل کی درخواست سماعت سے محروم ہو گئی
ڈاکٹر شکیل آفریدی نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے پر ملنے والی سزا کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 2 فروری 2019
13:40

(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شکیل کے مرکزی وکیل عبد اللطیف آفریدی سے مشاورت کے بعد درخواست کو پشاور ہائی کورٹ میں دائر کیا جائے گا کیونکہ 25 ویں آئینی ترمیم جس میں قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا میں ضم کردیا گیا تھا، کے بعد فاٹا ٹربیونل کے دوبارہ بحال ہونے کی کوئی اُمید نظر نہیں آرہی۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ 2 ماہ سے حکومت نے ڈاکٹر شکیل کے اہل خانہ کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی ۔ یاد رہے کہ فاٹا ٹربیونل سانج مرجان خان کی قیادت میں رکن حسین زادہ خان اور عاطف نظیر پر مشتمل ہے۔ 28 مئی 2018ء کو سابق صدر ممنون حسین نے ایف سی آر کے خاتمہ کرتے ہوئے ایف آئی جی آر کا اعلان کیا تھا۔ تاہم نئے قانون میں ٹربیونل کا کوئی ذکر نہیں تھا اور نہ ہی غیر فعال ٹربیونل میں زیر سماعت کیسز کے مستقبل کا کوئی ذکر تھا۔ اُس وقت سے اب تک ٹربیونل غیر فعال ہے اور اپنی قسمت کے فیصلے کے لیے حکومتی نوٹیفکیشن کے انتظار میں ہے۔ ٹربیونل کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے ہی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف درخواست بھی سماعت سے تاحال محروم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سیزفائر ڈیل کی ’مسلسل خلاف ورزی،‘ قطر کے امیر کی طرف سے اسرائیل کی مذمت
-
جعلی امیدواروں کا امتحانی سنٹر میں داخلہ اب مشکل، بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے 2 خطوط سامنے آگئے
-
پنجاب حکومت کی خادم حسین رضوی کی قبر لاہور سے باہر منتقل کرنے کی تردید
-
ٹی ایل پی کو فنانس کرنے والوں کا سُراغ لگالیا، وزیراطلاعات پنجاب
-
غیرقانونی بھرتیاں : پرویزالٰہی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
-
پنجاب سے 21 ہزار 900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی مقیم غیرملکی ڈی پورٹ
-
سانائے تاکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ خطرے میں، امریکی سفارتی کوششیں تیز
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب کو زلفی بخاری کی جائیداد نیلام نہ کرنے کا حکم
-
تحریک انصاف نے محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی درخواست جمع کروادی
-
جائیداد نیلامی کے نیب فیصلے کیخلاف ذلفی بخاری کی ہمشیرہ کا عدالت سے رجوع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.