کتے نے خوشی میں دوسری منزل سےچھلانگ لگا کر مالک کی گردن توڑ دی
امین اکبر جمعرات 14 فروری 2019 23:52
چین میں کتے کے ایک مالک کو اُن کےکتے کی خوشی نےہسپتال پہنچا دیا۔ کتےنے اپنے مالک کو دیکھ کر دوسری منزل چھلانگ لگائی اور سیدھا اُن کے اوپر جا گرا، جس کی وجہ سے مالک کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
چین کے صوبے ہونان کے شہر یونگژو سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ شخص، جن کا خاندانی نام لیو بتایا گیا ہے، سوموار کو اپنے رشتے داروں سے مل کر گھر پہنچے۔
(جاری ہے)
ہوش میں آ کر لیو نے بتایا کہ انہیں پہلا خیال یہی آیا تھاکہ اُن کے گھر کی دیوار اُن کے اوپر گرگئی لیکن انہیں بعد میں پتا چلا کہ یہ سب اُن کی پالتو کتے کی خوشی کا نتیجہ تھا۔ 60 پاؤنڈ وزنی یہ کتا لیو کو دیکھ کر اتنا خوش ہوا کہ دوسری منزل سے ہی اپنے مالک پر چھلانگ لگا دی۔
کتے کے گرنے سے لیو کی گردن کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا۔ ہڈی کو درست کرنے کے لیے لیو کو سرجری کے عمل سے گزرنا پڑے گا۔ لیو کا کہنا ہے کہ وہ اپنی چوٹ کے لیےکتےکو الزام نہیں دیتے۔تاہم وہ کتے کو صحن میں زنجیر سے باندھ کر رکھیں گے تاکہ اس طرح کے حادثات دوبارہ نہ ہوں۔اس حادثے میں دوسری منزل سے گرنے کے باوجود کتے زخمی ہونے سے محفوظ رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.