سعودی مملکت میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
سیلابی ریلے کی زد میں آ کر چار افراد جان سے گئے
محمد عرفان جمعہ 15 فروری 2019 13:12
(جاری ہے)
محکمہ شہری دفاع کے مطابق مختلف امدادی سرگرمیوں کے دوران سیلاب میں پھنسے 154 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، 30 کے قریب افراد کو زمین بوس ہونے والے گھروں سے نکالا گیا جبکہ 98کے قریب لوگوں کو بارش کے باعث اُن کے مکان گِر پڑنے کے اندیشے کے تحت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
111 افراد کو مدینہ میں امدادی سہولت فراہم کی گئی، 29 کو حیل میں بچایا گیا، جدہ اور تبوک میں پانچ پانچ افراد کو ریسکیو کیا گیا، جبکہ جوف اور قسیم میں 1، 1 شخص کی جان بچائی گئی۔ شہری دفاع کے مطابق ان دِنوں ہونے والی چاروں ہلاکتیں سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے باعث ہوئیں۔ شہری دفاع کے مقامی اور غیر ملکی افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ حالیہ بارشوں کے دوران وادیوں میں پکنک اور کیمپنگ کی غرض سے نہ جائیں اور بارشوں کے باعث بننے والی مصنوعی جھیلوں میں تیراکی کی ہرگز کوشش نہ کریں۔ اس سے کوئی المناک انسانی سانحہ جنم لے سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.