ممکنہ سیلابی بارشوں کیلئے صوبے کے پانچ ڈویژنوں میں ہنگامی اقدامات کی وارننگ جاری
متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ‘صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی ہدایت پرانتظامیہ کو خط
پیر 18 فروری 2019 19:14
(جاری ہے)
محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے صوبائی وزیر کے احکامات پر متعلقہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ منگل سے جمعہ کی رات تک لاہور،راولپنڈی،سرگودھا،گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژن میں بھاری بارشوں کی توقع ہے اور کسی بھی علاقے میں غیر متوقع صورتحال ہو سکتی ہے لہذا ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر تمام محکمے چوکنا رہیں اور کسی بھی جانی اور مالی نقصان سے بچنے کی ابھی سے پیش بندی کی جائے۔
صوبائی وزیر میاں خالد محمود نے ان چار دنوںکی لمحہ بہ لمحہ صورتحال کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے۔انہوںنے کہا کہ وہ خود بھی ڈویژنل انتظامیہ سے رابطے میں ہوں گے تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں کم سے کم وقت میں امدادی سرگرمیوں کو یقینی بنایا جا سکے اور شہریوں کا ہر طرح سے تحفظ کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.