ماتحت عدلیہ کے عدالتی اہلکاروں کا وکلاء کے ناروا رویے کیخلاف احتجاج ،عدالتوں کی تالہ بندی کر دی
لاہور بار کیساتھ مذاکرات کامیاب ،مجسٹریٹ کیساتھ بدسلوکی کرنیوالے وکیل کیخلاف قانونی کارروائی کی یقین دہانی
جمعرات 21 فروری 2019 16:03
(جاری ہے)
جس کے بعد سیشن جج لاہور نے تمام ججز کا اہم اجلاس طلب کیا ۔وکلاء نمائندہ تنظیم لاہور بار کی قیادت نے ماتحت عدالتوں کے ججز اور عدالتی عملے کے مذاکرات کیے جو کامیاب ہو گئے ۔
مذاکرات میں لاہور بار کی ساری قیادت اور سیشن جج خالد نواز بھی شامل ہوئے۔لاہور بار نے مجسٹریٹ کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے وکیل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ لاہور بار نے یقین دہانی کروائی کہ وکلا ء اور ججز ایک فیملی کی طرح ہیں، ایسے واقعات کو روکا جائے گا۔عاصم چیمہ نے کہا کہ ججز نے انصاف کی فراہمی کے لئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے۔مذاکرات کی کامیابی کے بعد ماتحت عدلیہ کے ججز اپنی کچہریوں کو واپس روانہ ہو گئے،ماتحت عدلیہ کے ججوں اور عملے نے عدالتوں میں دوبارہ کام شروع کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.