زراعت سب سے زیادہ روزگار فراہم کرتا ہے ،تمام محکموں کو ملکر زراعت کیلئے کام کرنا پڑے گا، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
غربت کو ختم کرنے کے لیے کراپ انشورنس کی پالیسی بھی دینی ہوگی، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کا خطاب
جمعرات 21 فروری 2019 21:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ غربت ختم کرنے کیلئے زراعت کو سنبھالنا ہو گا ۔
انہوںنے کہاکہ موسمیاتی کو بھی دیکھنا ہوگا ،زمین کی کوالٹی خراب ہوتی جا رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ آج ملک کو پانی کی قلت کا سامنا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت سے درخواست ہوگی کہ ٹیکسز پر نظرثانی کریں، ٹیکس بہت زیادہ ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ زرعی قرضوں کا انٹرسٹ ریٹ کم کرنا پڑیگا ،مڈل مین کا کردار ختم کرنا ہوگاتاکہ کاشتکار کو فائدہ ہوسکے ،بیج کی اچھی کوالٹی آنی چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ غربت کو ختم کرنے کے لیے کراپ انشورنس کی پالیسی بھی دینی ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.