حکومت بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی مالی مدد کرے‘ڈاکٹر طاہرالقادری
سربراہ عوامی تحریک نے منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کو بھی بحالی کے کاموں میں مدد کی ہدایت کی
جمعہ 22 فروری 2019 16:56
(جاری ہے)
بلوچستان میں صورت حال زیادہ تشویشناک نظرآتی ہے، شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلے تباہی پھیلارہے ہیں اور کچھ لوگوں کے لا پتہ ہونے کی اطلاعات بھی آرہی ہیں،متعلقہ اضلاع کی ایڈمنسٹریشن متاثرین کی مکمل مدد اور دیکھ بھال کرے، انہوں نے مزید کہا کہ بارشوں اور سیلابی ریلے سے جن غریب شہریوں کے گھر اور فصلیں تباہ ہوئی ہیں ان کی حکومت براہ راست مالی مدد کرے اور اس ضمن میں خصوصی فنڈ قائم کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے نظم و نسق کا یہ پہلا اصول ہے کہ کسی کمزور کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور ہر ممکن مدد کی جائے۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.