دنیا کا سب سے بڑا جینز کا جوڑا پیرو میں نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا
امین اکبر جمعہ 22 فروری 2019 23:54
پیرو کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور نے 22 منزلہ عمارت جتنا جینز کا جوڑا بنا کر نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔
پیرس ڈیپارٹمنٹ سٹور چین نے فیشن برانڈ کنساس کے ساتھ مل کر اس جینز کے جوڑے کو بنایا ہے۔ اسے سان خوآن دے میرافلوریس میں واقع ایک مال میں نمائش کےلیے پیش کیا گیا ہے۔
جینز کے اس جوڑے کو بنانے کے لیے 50 افراد کی ایک ٹیم نے 6 ماہ کام کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس جینز کو بنانے کے لیے جو میٹریل استعمال ہوا ہے، اس کا وزن قریباً 6 ٹن ہے۔یہ جینز اتوار تک تو نمائش کے لیے موجود رہے گی، اس کےبعد اس سے 10 ہزار بار بار استعمال ہونے والے بیگ بنائے جائیں گے۔ ان بیگز کو اسی ڈیپارٹمنٹ سٹور میں فروخت کر کے پلاسٹک شاپنگ بیگ کے استعمال میں کمی کی تشہیر کی جائے گی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.