انکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے تجاویز طلب
حکومت نئے بجٹ کی تیاری کے دوران تجاویز کا بغور جائزہ لے گی ،سفارشات کیلئے 5مارچ تک کی ڈیڈ لائن مقرر
ہفتہ 23 فروری 2019 11:42
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت، تمام بڑے شہروں کی تجارتی و صنعتی تنظیموں، اوورسیزچیمبر اور امریکن بزنس کونسل کو خطوط جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ٹیکس بار ایسوسی ایشنز، انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹ اور سمال چیمبر آف کامرس سمیت دیگر کاروباری تنظیموں سے بھی سفارشات مانگی گئی ہیں۔یہ تجاویزانکم ٹیکس ریونیو بڑھانے، ٹیکس قوانین میں بہتری اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں اضافے کیلئے مانگی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومت نئے بجٹ کی تیاری کے دوران ان تجاویز کا بغور جائزہ لے گی او رقابل عمل تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.