قوم کا پیسہ ناقص سیوریج کی صورت میں زیر زمین دفن نہیں ہونے دیاجائیگا ،متعلقہ محکموں کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائیگی،کمشنر سرگودہا
ہفتہ 23 فروری 2019 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی سیوریج اور واٹر سپلائی کی سکیموں پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مستقبل میں ان سکیموں کے پی سی ون کی تیاری میں کلائنٹ ڈیپارٹمنٹ کو بھی شامل کیا جائے تاکہ وہ اس کی پائیداری اور آپریشنل خامیوں کی نشاندہی کر سکے۔
انہوں نے 69ملین روپے سے بچھائی جانے والی شاہین آباد سلانوالی روڈ کی سیوریج سکیم کو تکنیکی خامیوں کے باعث منظوری دینے سے انکار کر دیا اور کہاکہ اس سکیم پرضلع کونسل اور کارپوریشن کے انجینئرز کی ماہرانہ رائے اور رضا مندی حاصل کی جائے او را س کی آپریشنل گارنٹی کو یقینی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.