محمد سمیع نے پاکستان سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ٹی20 کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے سب سے زائد العمر کھلاڑی بن گئے
ہفتہ 23 فروری 2019 21:45
(جاری ہے)
اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع پاکستان سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے باؤلر ہیں جہاں ان سے قبل محمد عامر، جنید خان اور عمران طاہر لیگ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔
یاد رہے کہ محمد سمیع کا شمار دنیا کے ان چند باؤلرز میں ہوتا ہے جنہیں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔مجموعی طور پر کرکٹ میں 7 ہیٹ ٹرک کا اعزاز رکھنے والے محمد سمیع نے 17سال قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کے خلاف ایشین ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں سری لنکا کے خلاف لگاتار تین گیندوں پر تین وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.