شیخوپورہ اور فیروزوالا ‘ مختلف واقعات میں بچے اور دو سگے بھائیوں سمیت 5افراد جاں بحق
دھنت پورہ کے قریب آئل ٹینکر کو ویلڈنگ کے دوران گیس بھر جانے سے دھماکے سے دو افراد جاں بحق ،دو زخمی اکبر چوک میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائی جاں بحق ہو گئے ،فیروزوالا میںتین سالہ بچہ مبینہ طو رپر عطائی کے غلط انجیکشن سے چل بسا
ہفتہ 23 فروری 2019 22:15
(جاری ہے)
حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔
شاہدرہ کے علاقے کوٹ شہاب الدین میں مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے 3 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیصل پارک کا رہائشی شہباز اپنے تین سالہ بیٹے ایان علی کو بخار ہونے پر قریبی کلینک پر لے گیا جہاں مبینہ طو رپر عطائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے بچے کی حالت غیر ہو گئی اور وہ دم توڑ گیا ۔ واقعہ کے بعد عطائی ڈاکٹر کلینک چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔پولیس نے تینوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.