آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سرفراز سمیت اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ
عمر اکمل ،وہاب ریاض کوموقع ملنے کا امکان،کپتانی شاداب خان کو مل سکتی ہے
ذیشان مہتاب پیر 25 فروری 2019 15:09
(جاری ہے)
شاداب خان نے پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کی ہے اور سلیکٹر انہیں قومی ٹیم کی کپتانی دیکر مستقبل کیلئے ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو پرکھناچاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ 6 سے 7 لڑکوں کو آزمانا چاہتی ہے جبکہ عمر اکمل، عابد علی اور وہاب ریاض کو بھی موقع دیا جاسکتا ہے، فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف کو فوری طور پر انٹر نیشنل کرکٹ کھلانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ستمبر سے مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث لڑکے تھک گئے ہیں ،کپتان سرفراز احمد مسلسل تینوں فارمیٹس کھیل رہے ہیں اس لیے ہم کچھ کھلاڑیوں کوآرام کا موقع دینا چاہتے ہیں ۔قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر بھی دبئی میں پریس کانفرنس میں اعتراف کرچکے ہیں کہ پاکستانی کرکٹرز 4 ماہ سے مسلسل کھیل کر تھکاوٹ کا شکار ہیں اور ہمیں علم ہے کہ بابر اعظم، شاداب خان، فہیم اشرف اور حسن علی کا ورلڈکپ تک فٹ رہنا ضروری ہے، مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹس کھیلنے والے کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کی سیریز میں باری باری آرام دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.