ٹائون شپ پولیس کی کارروائی، منشا بم کا بیٹا عامر منشا گرفتار

بدھ 27 فروری 2019 23:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2019ء) ٹائون شپ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشا بم کے بیٹا عامر منشا کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزم عامر منشا کے خلاف ٹائون شپ میں مختلف مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزم عامر منشا سابق ٹریفک وارڈن ہے۔ ملزم کو سنگین مقدمات میں ملوث ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :