سہیل تنویر کے پاس انڈین پریمیئر لیگ کا کونسا بڑا ریکارڈ ہے جو 11 سال سے کوئی توڑنہ سکا ؟ جانئے
فاسٹ باﺅلر نے 2008ءمیں راجستھان کی جانب سے چنائی کیخلاف14رنز دیکر6وکٹیں حاصل کی تھیں
ذیشان مہتاب اتوار 3 مارچ 2019 14:55
(جاری ہے)
“ڈینس کی جانب سے ٹویٹر پر ایک سکرین شاٹ کیا گیا جس میں انڈین پریمیئر لیگ میں باﺅلنگ کے میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں سب سے اوپر سہیل تنویر کا نام ہے جو کہ ریکارڈ کی حیثیت رکھتا ہے اور اسے 11سال گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی توڑ بھی نہیں سکا ہے۔
یاد رہے کہ 2008ءمیں سہیل تنویر آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز کی طرف کھیل رہے تھے اور انہوں نے چنائی سپر کنگز کے چھ کھلاڑیوں کو مقررہ 4 اوورز کے سپیل میں صرف 14 رنز دیتے ہوئے پولین پہنچایا تھا۔ سہیل تنویر کا یہ ریکارڈ آج بھی بھارتی کرکٹ لیگ میں نمایاں ہے اور اسے کوئی توڑ نہیں سکا ہے۔اس میچ میں راجستھان رائلز نے چنائی سپر کنگز کی پوری ٹیم کو 109 سکور پر پولین پہنچا دیا تھا اور ہدف کو محض 15 ویں اوور میں عبور کر لیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.