مستونگ ،مختلف علاقوںمیں بارش ،برفباری سے کچے مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں
پیر 4 مارچ 2019 19:36
(جاری ہے)
مستونگ سٹی کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کے وجہ سے کلی ٹل دریخان۔
سمیت کئی علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوا اور گھروں کے دیواریں منعدم ہوگئے ہیں۔حالیہ بارشوں میں ایک پانچ سال کے بچہ سیلابی پانی میں گر کرجانبحق ہوا۔اور متعددافراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔ضلعی انتظامیہ مختلف علاقوں میں متاثرین کی بحالی کی کوشش کرہی ہیں۔متاثرہ علاقوں کے عوام نے مدد کی اپیل کردی۔درین اثنائ جبکہ تحصیل دشت علاقہ گیشیتری پلٹ تل میں حالیہ بارش و برف باری اور آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے وہاں رہائش پذیر مالداروں کی100 کے قریب بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئے۔ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتازعلی کیھتران و اسسٹنٹ کمشنردشت فاروق عبداللہ کی خصوصی ہدایت پر لیویز تھانہ دشت کا عملہ ہنگامی بنیادوں پر نائب رسالدار اختر محمد بنگلزئی نائب رسالدار عبدالمالک کرد دفعدار کریمداد سمالانی نے لیویز ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز متاثرہ علاقوں کا معائنہ کر کے دشوارگزار پہاڑوں میں پھنسے ہوئے لوگوں اور مال مویشیوں کو ہنگامی پرریسکیو کرکے محفوظ مقام پر پہنچا دیے گئے۔جبکہ علاقہ مکینوں کا کوئی پرسان حال نہیں،مال و مویشاں ہلاک، گھر بار تباہ ہیں اور متاثرین حکومتی امداد کے منتظر ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.