اوستہ محمد معمولی بارش سے شہر کا نظام درہم برہم،بجلی گیس غائب،شہر کی اہم شاہراہوں سمیت محلہ کوچوں میں جھیل کا منظر ،شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
پیر 11 مارچ 2019 17:20
(جاری ہے)
برساتی پانی ٹہرنے اور کیچڑ کی وجہ سے متعدد افراد پھسل کر زخمی ہو گئے۔اس موقع پر اوستہ محمد کے شہریوں اور تاجر رہنمائوں علی نواز عمرانی،ریاض میمن،زاہد بوہڑ ،اورنگزیب بلوچ اور جانب لہڑی نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید دار میں بھی اوستہ محمد کے شہری زندگی کی بنیادی سہولیات سے یکسر محروم ہیں۔
اللہ تعالیٰ کی رحمت اوستہ محمد کے شہریوں کیلئے زحمت بن جاتی ہے۔معمولی سی بارش کے چند قطروں سے اوستہ محمد شہر ڈوب گیا ہے۔جبکہ میونسپل کمیٹی کا ادارہ عوامی مسائل حل کرنے اور شہر میں صفائی کی صورتحال بہتر کرنے میں بری طرح نا کام ہو چکی ہے۔میونسپل کمیٹی اوستہ محمد کو دیئے گئے کروڑوں روپے کے فنڈز کہاں خرچ ہوتے ہیںجو کہ ادارے کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔اوستہ محمد کے شہریوں اور تاجر نمائندوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان ،چیف سیکریٹری بلوچستان ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور نیب کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ اس جانب فوری نوٹس لیں ۔شہر کے اہم شاہراہوں سے برساتی پانی اور کیچڑ کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کریں۔تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں آسانی ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.