’ڈی جے براوو‘ کے نئے گانے کی سوشل میڈیا پر دھوم
”پرپل فورس، اٹس آور ٹائم گلیڈی ایٹرز“ کو شائقین کی جانب سے کافی پذیرائی حاصل ہوئی
ذیشان مہتاب منگل 12 مارچ 2019 14:47
(جاری ہے)
اس تناظر میں کرکٹ کے پنڈٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کو جیتنے کے لئے پسندیدہ ٹیم قرار دے رہے ہیں،یاد رہے کہ 2017ءمیں کوئٹہ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد سے انکار کا گلیڈی ایٹرز نے بھاری نقصان اٹھایا اور انہیں پشاور زلمی نے باآسانی ہر اکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
واضح رہے ڈی جے براوو اس سے قبل بھی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے لئے کئی گانے ریکارڈ کرا چکے ہیں، ان کا سب سے مقبول گانا’ ’چیمپئن‘ ‘آج بھی شائقین کرکٹ کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.