کراچی سے کافی یادیں جڑی ہوئی ہیں، عمران خان جس طرح ٹیم کو لے کر چلتے تھے اسی طرح ملک کی بھی کمان سنبھالیں گے،سر ویوین رچرڈز
بدھ 13 مارچ 2019 15:05
(جاری ہے)
نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سر ویوین رچرڈزنے کہاکہ میری نیک تمنائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، ان کے ساتھ کھیل چکا ہوں وہ ایک فائٹر کرکٹر تھے، انہوں نے جاوید میانداد کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے ساتھی کرکٹر ہیں ان کی بہت عزت کرتا ہوں۔
ویو رچرڈ نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک اچھی پوزیشن میں ہے، آگے بھی ایسی پرفارمنس برقرار رکھیں گے، انہوں نے کراچی کے شائقین اور ماحول کو خوشگوار قرار دیا اور سلام پاکستان کا نعرہ بھی لگایا۔ویوین رچرڈز نے کہاکہ پی ایس ایل مقامی کھلاڑیوں کو ان کے ہوم کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کا بہترین موقع ہے۔اگر آپ اچھے کرکٹر ہیں تو کسی بھی فارمیٹ میں بہتر پرفارم کر سکتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.