حافظ آباد ،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں، اشتہاریوں سمیت 13ملزمان کو گرفتارکرلیا
جمعہ 15 مارچ 2019 19:46
(جاری ہے)
آپریشن تھانہ صدر حافظ آباد ، تھا نہ جلالپور، تھانہ کسیسے سمیت دیگر علاقوں میں کیا گیا۔
آپریشن کے نتیجہ میں اشتہاریوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث 13ملزمان گرفتار کر لیئے گئے۔ گرفتار ملزمان میں عمران مالک سے 108گرام افیون، فیصل عباس سے 10لیٹر شراب ، تصور حسین سے 8لیٹر شراب، رضوان علی سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں، خضر حیات سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں، رضوان عرف رضوانی سے پسٹل 30بور معہ 2گولیاںاور علی حسن سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاںبرآمد کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.