میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے ،اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں‘آئمہ بیگ
پلے بیک سنگر کے طور پر مجھے جو کامیابیاں ملی ہیں اسکا میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا ‘ گلوکارہ
پیر 18 مارچ 2019 16:03
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے فائنل کا کراچی میں انعقاد ہونا بہت خوش آئند ہے جس سے ثابت ہو گیا ہے کہ کراچی کی روشنیاں بحال ہو گئی ہیں ۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے اداکاری کا شوق نہیں اور نہ ہی مجھے اداکاری آتی ہے مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں مستقبل میں بھی اداکاری نہیں کروں گی ۔ فی الوقت میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے اور اسی میں اپنا نام بنانے کی خواہشمند ہوں۔آئمہ بیگ نے کہا کہ اتنی کم عمری میں پذیرائی ملنے سے حوصلہ بڑھا ہے اور میں مزید لگن اور محنت سے کام کر رہی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.