حکومت کے پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت سہالہ پولیس کالج میں پروگرام شروع

پیر 18 مارچ 2019 16:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) حکومت کے پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت سہالہ پولیس کالج میں پروگرام شروع کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ کے مطابق تین ماہ کے عرصے میں کالج ایریا میں 15 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ہیں،تقریباً 90 ہزار سے زائد پودوں کی نرسری بھی لگائی گئی ۔کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ طفیل احسان کے مطابق شجرکاری مہم کو مزید بھی بڑھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :