یونس خان کو انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ
سابق کپتان کی رضامندی اور دیگرمعاملات طے کرکے اس کا باقاعدہ اعلان کیاجائیگا
ذیشان مہتاب پیر 18 مارچ 2019 15:39
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے جونیئر کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے پاکستان کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز یونس خان سے رابطہ کیا اور اس بات سے اتفاق کیا گیا ہے کہ انہیں نیشنل انڈر19ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا جائے تاہم اس سلسلے میں سابق کپتان یونس خان کی پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پررضا مندی اور چند دیگرمعاملات کو حتمی شکل دینا ہوگی جس کے بعدکرکٹ بورڈ ان کی خدمات حاصل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے41سالہ یونس خان کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ کو سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے جو اس وقت نیشنل انڈر19 ٹیم کے ساتھ منسلک ہیں،ان کی کوچنگ میں بھارت نے نیوزی لینڈ میں کھیلا گیا انڈر19ورلڈ کپ بھی اپنے نام کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انچارج بھی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.