نیوزی لینڈ حملے میں زخمی سعودی نوجوان کی زندگی صدقے نے بچا لی
والد نے واقعے سے چند گھنٹے قبل بے چینی محسوس کر کے صدقہ دِیا تھا
محمد عرفان پیر 18 مارچ 2019 15:51
(جاری ہے)
اصیل کے والد نے بتایا ’’ اس دہشت گردی کے واقعے سے چند گھنٹے قبل مجھے بے چینی سی محسوس ہوئی۔
میرے دِل نے مجھے کہا کہ کچھ کارِ خیر کرنا چاہیے۔ اس احساس کے ہاتھوں مغلوب ہو کر میں مذبح خانہ پہنچ گیا۔ جہاں میں نے ایک جانور خرید کر اُس کی قربانی کی اور ہمسایوں کو دوپہر کے کھانے پر مدعو کیا۔ اور پھر 6 گھنٹوں بعد مجھے سعودی دفتر خارجہ کی جانب سے فون آیا کہ تمہارا بیٹا نیوزی لینڈ کی اُس جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے موجود تھا جہاں آسٹریلوی دہشت گرد کی جانب سے بے گناہوں کا قتلِ عام کیا گیا ہے۔ لیکن اللہ کی مہربانی سے وہ زخمی ہونے کے باوجود زندہ بچ گیا ہے۔میرا خیال ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہی میرے دِل میں صدقے کا خیال ڈالا تھا، جس کی بدولت میرے بچے کی جان بچ گئی۔‘‘متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.