ش*حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے فوری اصلاحی اقدامات اٹھائے، احمد حسن مغل
پیر 18 مارچ 2019 21:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دالوں کی قیمتوں میں بھی 25سے 30روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے جس سے عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے۔
لہذا انہوںنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مارکیٹوں میں سبزیوں و پھولوں کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام مطلوبہ اقدامات اٹھائے اور ان مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرے جن کی وجہ سے عام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر رافعت فرید اور نائب صدر افتخار انور سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں سالانہ 14سے 15لاکھ ٹن دالیں استعمال ہوتی ہیںلیکن زرعی ملک ہونے کے باوجود دالوں کی مقامی پیداوار صرف 5سی6لاکھ ٹن ہے جبکہ باقی ضرورت پوری کرنے کیلئے کنیڈا، امریکہ، آسٹریلیا، روس اور دیگر ممالک سے دالیں برآمد کی جاتی ہیں اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے ان کی قیمتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت دالوں کی ملک کے اندر پیداوار بڑھانے کیلئے کسانوں کو ہر ممکن ترغیبات و سہولیات فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ دالوں سے ویلیو ایڈیڈ مصنوعات تیار کرنے کیلئے حکومت نجی شعبے کے ساتھ تعاون کرے تا کہ ضرورت پوری کرنے کے بعد فالتو دالوں کی ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کو برآمد کر کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.