پشاور، ڈویژنل سطح پر 7لاکھ ایک ہزار چار سو پندرہ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلائی جائیں گیمطہر زیب خان
پیر 18 مارچ 2019 23:27
(جاری ہے)
ڈویژنل ان سٹاف آفیسر ڈاکٹر اصغر خان نے کمشنر مردان ڈویژن کو پچھلی اور آنیوالی پولیو مہم کی تیاریوں کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع مردان میں 2274موبائل ٹیمیں اور ضلع صوابی میں 939 موبائل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، جو گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ کمشنر مردان ڈویژن نے پولیو مہم کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مہم کے دوران کوئی بھی رکاوٹ برداشت نہیں کیجائیگی اور اسکی شفاف رپورٹ تیا ر کرکے متعلقہ ڈی سیز کو فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو موذی مرض ہے اور اسکے خاتمے کیلئے ہم سب کو ملکر ٹھوس اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ اس مرض سے چھٹکارا پایا جاسکے ۔ انہوں نے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو یہ بھی ہدایت کی کہ انکاری والدین کو منانے کے لئے علمائے کرام ، بلدیاتی نمائندے اور ضلع انتظامیہ مشترکہ طور پر مثبت کردار ادا کریں۔ تاکہ آئندہ پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہ پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.