نوسالہ پاکستانی بچے نے بھارت کو عالمی ریکارڈ سے محروم کردیا
رضوان نے ”ہیلی کاپٹرسپن“ کر کے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا
ذیشان مہتاب منگل 19 مارچ 2019 13:29
(جاری ہے)
راشد نسیم نے ایک منٹ میں ماتھے سے زیادہ سے زیادہ اخروٹ توڑنے، ایک منٹ اور تین منٹ میں کہنی کے زیادہ وار کرکے تین نئے عالمی ریکارڈ بنا ئے تھے۔
انہوں نے ایک منٹ میں ماتھے سے 241 اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جو اس سے قبل بھارت کے نوین کمار کے پاس تھا، جنہوں نے 217 اخروٹ توڑے تھے۔اس کے علاوہ انہوں نے دو مزید ریکارڈ بھی اپنے نام کئے جن میں ایک ریکارڈ ٹارگٹ پرایک منٹ میں کہنی کے 350 وار کرکے قائم کیا۔اس سے قبل بھارت کے پراباکھرریڈی نے 330 مرتبہ کہنی کے وار کیے تھے۔ اسی ریکارڈ کو آگے بڑھاتے ہوئے راشد نے 3 منٹ میں 919 وار کرنے کا حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.