فتح گڑھ پل کے قریب تیزرفتار کاربے قابوہو کر نہر میں جا گری

منگل 19 مارچ 2019 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) فتح گڑھ پل کے قریب تیزرفتار کاربے قابوہو کر نہر میں جا گری،لاہور: حادثے کے نتیجے میں کارسوار ڈرائیور زخمی ہو گیا جسے ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا۔امدادی ٹیموں نے کرین کی مدد سے کار کو نہر سے نکال لیا۔

متعلقہ عنوان :