پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے
پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا
محمد علی بدھ 20 مارچ 2019 00:21
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ 4 کے اختتام پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان پاکستان سپر لیگ 5 کے تمام میچز کا پاکستان میں انعقاد کروانے کا اعلان کر چکے ہیں۔
اب اس حوالے سے مزید کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے ہیں۔ پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان کے کل 4 شہروں میں کھیلے جائیں۔ پاکستان سپر لیگ 5 کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے میدانوں میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے اس سلسلے میں ابھی سے تیاریاں شروع کرتے ہوئے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.