ضلعی انتظامیہ لاہورکے زیر اہتمام پی سی ہوٹل میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں علماء کرام،ڈاکٹرز ، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد ،میڈیا کی نمایاں شخصیات اور امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت
بدھ 20 مارچ 2019 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ اس کے خلاف جنگ میں ہم سب کو لڑنا ہے۔
ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ پولیو کے دو قطرے بچے کے بہتر مستقبل کے ضامن ہیں۔انہوں نے کہا کہ25مارچ کی پولیو مہم کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے اور پولیو کی ٹیمیں فیلڈ میں ہر موسم میں پہنچتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک سیمپل منفی نہیں آتا تب تک جدو جہد کرنا نا گزیر ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر کے سب بچے اپنے بچے سمجھ کر پولہو مہم کو کامیاب بنانا ہے اورانسداد پولیو مہم میرے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے ۔مائیکرو پلانز کو اپ ڈیٹ کرنا سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے ۔ تقریب میں ڈی جی ہیلتھ ،روٹری کے نمائندگان اور سی ای او ہیلتھ نے بھی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر لاہور میں تین چار پولیو مہم کر لی جائیں تو پولیوپر کافی حد تک قابو پایا جائے گامقررین نے ضلعی انتظامیہ کے پولیو کے حوالے سے کام کو سراہا ہے ۔علاو ہ ازیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹائون ہال میں سیکرٹری یونین کونسلز کو انسداد پولیو کی ٹریننگ دی گئی جہاں پر ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے سیکرٹری یونین کونسلزسے کہا کہ وہ بھی پولیو مہم کو کامیاب بنائیں اور پولیو ٹیموں کے ساتھ خود بھی وزٹ کریںاور اپنے علاقوں میں بینرز اور سٹیمرز بھی لگائیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.