اپنی قرارداد کے حق میں کھڑی ہوں ،کسی صورت واپس نہیں لوں گی ‘ مسرت چیمہ
بلاول بھٹو قوم کی لوٹ مار کی دولت واپس کر دیں قرارداد واپس لے لوں گی ‘ رکن اسمبلی
جمعرات 21 مارچ 2019 18:04
(جاری ہے)
اپنی قرارداد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت چیمہ نے کہا کہ میری قرارداد حقائق پر مبنی ہے ،دنیا کا کونسا قانون اجازت دیتا ہے کہ آپ حکمرانی بھی کریں اور ملک دشمن ممالک کے جذبات بھی ابھاریں۔
بلاول اور انکے حواری خود کٹھ پتلیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اداروں نے بلاول بھٹو کو کرپشن کرنے پر بلایا ہے انہیں اس کا جواب دینا چاہیے ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ میں اپنی قرارداد کے حق میں پوری طرح کھڑی ہوں اور اسے کسی صورت واپس نہیں لوں گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.