اردو کے نامور شاعر یزدانی جالندھری کی29 ویں برسی کل 23مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی

جمعہ 22 مارچ 2019 13:30

اردو کے نامور شاعر یزدانی جالندھری کی29 ویں برسی کل 23مارچ بروز ہفتہ ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء)اردو کے نامور شاعر یزدانی جالندھری کی29 ویں برسی کل 23مارچ بروز ہفتہ کو منائی جائے گی وہ 1915 میں پید اہوئے ان کے شعری مجموعے ساغر انقلاب، صبح سعادت ،تورات دل اور توصیف کے نام سرفہرست میں شامل ہیںوہ23 مارچ1990 کو وفات پاگئے تھے -